اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ صرف 800 گھنٹوں میں بھٹو کی نواسی بختاور کا عروسی جوڑا تیار ہو گیا، لاہور کے ماہر ڈریس ڈیزائنر کے مطابق بختاور بی بی کے ولیمے کی ڈریس پر کُل 800 گھنٹے وقت لگا...
مجھے سندھ میں تھر کے علاقے میں سورج کی تپش سے سوکھ چکی ان بچوں کی لاشیں یاد آ گئیں
مجھے سندھ میں تھر کے علاقے میں سورج کی تپش سے سوکھ چکی ان بچوں کی لاشیں یاد آ گئیں
جو پانی کی تلاش میں نکلے اور ریت کے طوفان میں رستہ بھٹک کر ریت میں مل گئے، ہر روز پانی کے چند قطرے نا ہونے کی وجہ سے اسی تھر کے ننھے بچے موت کے قریب سے قریب تر ہو رہے ہیں، ایسے میں یہ شادی جس کا ایک جوڑا 1 مہینے کی محنت سے بنا، کسی رحمت سے کم نہیں..
Read on Twitter