ہمیں ایک قوم کے طور پر بدلنا ہو گا۔جب کوئی غم ملتا ہے چند دن ہم جزباتی ہوتے ہیں-پھر بھول جاتے ہیں۔منزل حاصل کرنے کے لئیے قوموں کوایشوز پر پہرہ دینا پڑتا ہے knee jerk reaction سے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔سب کو پتہ ہے بلوچستان میں دہشت گردی کون کروا رہا ہے۔عوام اور فوج پر حملے کرواتے ہیں
ہمیں اپنے معصوم شہریوں،بہادر افواج کے خون کی قدر بھی ہے اور ہم نے دشمن کے بیانیے کو بیچنے والے چور سیاستدانوں کو برابر کا میڈیا بھی دینا ہے۔وہ فوج کو گالی دیں تو یہ ان کا سیاسی حق سمجھا جانا ہے۔
ایسی منافقت دنیا میں کہیں نہیں ہوتی۔جب تک ہم یہ منافقت ختم نہیں کرتے منزل دور رہے گی
ایسی منافقت دنیا میں کہیں نہیں ہوتی۔جب تک ہم یہ منافقت ختم نہیں کرتے منزل دور رہے گی
وہ جلسے میں دشمن کا بیانیہ بولیں گے اور ہم ٹاک شو میں وزن برابر کرنے کے لئیے کہیں گے آپ نے بھی تو مہنگائی کو نہیں روکا۔یہ گند ڈالنے والے زیادہ لوگ نہیں ہیں صرف سو یا دو سو ہیں۔لیکن ہماری منافقت نے ایسے لوگوں کو50% سے زیادہ سپیس دے رکھی ہے۔ جو دن رات discouraging خبریں پھیلاتے ہیں
دشمن ملک کہتا ہے پاکستان کی اکانومی تباہ ہونے جا رہی ہے۔یہ بھی ٹی وی پر گلہ پھاڑ پھاڑ کر کہتے ہیں ڈالر 200 کا ہو جائے گا۔ اکانومی تباہ ہو رہی ہے
کسی اکانومی کو تباہ کرنے کے لئیے آپ نے وہاں غیر یقینی کی فضا بنانی ہوتی ہے۔انویسٹر خود ہی بھاگ جاتا ہے۔
یہ سب ہم سب کے سامنے ہو رہا ہے
کسی اکانومی کو تباہ کرنے کے لئیے آپ نے وہاں غیر یقینی کی فضا بنانی ہوتی ہے۔انویسٹر خود ہی بھاگ جاتا ہے۔
یہ سب ہم سب کے سامنے ہو رہا ہے
اس کا جواب یہ نہیں ہے کہ حکومت ایکشن لے۔ ایسے معاملات ایکشن سےنہیں پوری عوام کے احساس زمہ داری اورشمولیت سے ہوتے ہیں۔آپکا بھی فرض ہے کہ آپ ایسےعناصر اور کالی بھیڑوں کا محاصرہ کریں۔آپکی یادداشت 1 ہفتے سے زیادہ ہونی چاہئیے۔انکے قومی گناہوں کو ہفتے بعد معاف نا کردیں۔انکااحتساب کریں
Read on Twitter