حکومت خیبرپختونخوا کی وزیر اعلیٰ @IMMahmoodKhan کی سربراہی میں سال 2020 تک 50 سے زائد اہم کامیابیاں
عوامی مفاد میں اہم قانون سازی اور رولز کی منظوری صوبے کی تاریخ میں سب سے بڑے بجٹ کی منظوری، عدالتی نظام اور صوبائی محکموں کی قبائلی اضلاع تک توسیع.
1/18
#ایک_اور_سال_بےمثال
عوامی مفاد میں اہم قانون سازی اور رولز کی منظوری صوبے کی تاریخ میں سب سے بڑے بجٹ کی منظوری، عدالتی نظام اور صوبائی محکموں کی قبائلی اضلاع تک توسیع.
1/18
#ایک_اور_سال_بےمثال
صحت کارڈ پلس کا تمام آبادی کیلئے اجراء
کورونا کی عالمی وباء کے انسداد کیلئے موثر اقدامات
قبائلی اضلاع کا انضمام اور الیکشن
29 ہزار لیویز خاصہ دار کا پولیس میں انضمام
حطار انڈسٹریل اسٹیٹ فیز 2 کیلئے عملی کام کا اغاز
2/n

اسپیشل پولیس فورس اہلکاروں کی مستقلی
بجلی کے خالص منافع حاصل کرنے کیلئے وفاقی اداروں کو اے جی این قاضی فارمولے پر امادہ کرنا۔
پہلے صوبائی گڈ گورننس پالیسی کی منظوری
3/n
بجلی کے خالص منافع حاصل کرنے کیلئے وفاقی اداروں کو اے جی این قاضی فارمولے پر امادہ کرنا۔
پہلے صوبائی گڈ گورننس پالیسی کی منظوری3/n
صوبہ بھر میں پناہ گاہوں کا قیام
پہلی فوڈ سیکورٹی پالیسی کی منظوری
10 بلین ٹری منصوبے پر عمل درآمد
صوبے کی تاریخ میں سب سے بڑے ایگری کلچرل و لائیو سٹاک پروگرام کا آغاز
4/n
پہلی فوڈ سیکورٹی پالیسی کی منظوری
10 بلین ٹری منصوبے پر عمل درآمد
صوبے کی تاریخ میں سب سے بڑے ایگری کلچرل و لائیو سٹاک پروگرام کا آغاز4/n
عوام کو سہولیات کی فراہمی کیلئے ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کا قیام
وہیلنگ معاہدے تحت صوبہ کے صنعتوں کو سستی بجلی کی فروخت
5/n
وہیلنگ معاہدے تحت صوبہ کے صنعتوں کو سستی بجلی کی فروخت5/n
بی آر ٹی منصوبے کی تکمیل اور سروس کا آغاز
پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور برن ٹرامہ میں خدمات کا آغاز اور دیگر بڑے ہسپتالوں میں نیو بلاکس اور توسیعی منصوبوں کی تکمیل
6/n
پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور برن ٹرامہ میں خدمات کا آغاز اور دیگر بڑے ہسپتالوں میں نیو بلاکس اور توسیعی منصوبوں کی تکمیل6/n
طورخم پر 24/7 تجارت کا آغاز اور بارڈر مارکیٹس کے قیام کا اصولی فیصلہ
سیاحت کے فروغ کیلئے ٹورازم روڈز اور دیگر منصوبوں کا آغاز
نوشہرہ انڈسٹریل زون کا قیام
7/n
سیاحت کے فروغ کیلئے ٹورازم روڈز اور دیگر منصوبوں کا آغاز
نوشہرہ انڈسٹریل زون کا قیام7/n
حکومتی نظام کو کمپیوٹرائز کرنے کیلئے " ڈیجیٹل پروگرام " کا آغاز
جلوزئی انڈسٹریل زون کا قیام
10 سال بعد پشاور میں نیشنل گیمز کا انعقاد
کھیلوں کی بین الاقوامی معیار پر سہولیات کا اضافہ(ارباب نیاز اسٹیڈیم ، حیات اباد سپورٹس کمپلیکس ، کالام کرکٹ سٹیڈیم و دیگر )
8/n
جلوزئی انڈسٹریل زون کا قیام
10 سال بعد پشاور میں نیشنل گیمز کا انعقاد
کھیلوں کی بین الاقوامی معیار پر سہولیات کا اضافہ(ارباب نیاز اسٹیڈیم ، حیات اباد سپورٹس کمپلیکس ، کالام کرکٹ سٹیڈیم و دیگر )8/n
تعلیمی اداروں اور نظام کو بہتر بنانا کے اقدامات(سکول و کالجز کا قیام اور سٹاف کی بھرتی)
ہریپور میں پاک آسٹریا انسٹیٹیوٹ کا قیام
ڈاکٹرز ، میڈیکل عملہ اور اساتذہ کی ریکارڈ بھرتی
ریسکیو 1122 کی تمام اضلاع تک توسیع (بشمول قبائلی اضلاع)
9/n
ہریپور میں پاک آسٹریا انسٹیٹیوٹ کا قیام
ڈاکٹرز ، میڈیکل عملہ اور اساتذہ کی ریکارڈ بھرتی
ریسکیو 1122 کی تمام اضلاع تک توسیع (بشمول قبائلی اضلاع)9/n
صوبہ میں گیس و تیل پیداوار بڑھانا کے اقدامات
سی پیک تحت رشکئی اسپیشل اکنامک زون کا قیام
سوات موٹر وے فیز 1 کی تکمیل ، فیز 2 کی منظور
مہمند ماربل سٹی
جنوبی پختونخوا کیلئے پشاور - ڈی آئی خان موٹر وے کی منظوری
10/n
سی پیک تحت رشکئی اسپیشل اکنامک زون کا قیام
سوات موٹر وے فیز 1 کی تکمیل ، فیز 2 کی منظور
مہمند ماربل سٹی
جنوبی پختونخوا کیلئے پشاور - ڈی آئی خان موٹر وے کی منظوری10/n
چترال - گلگت روڈ کی سی پیک معاہدے کے تحت تعمیر کا آغاز
کوہاٹ - بنوں اولڈ روڈ کیلئے وفاقی حکومت سے فنڈز کی فراہمی اور کام کا دوبارہ آغاز
کوہاٹ تا ڈی آئی خان انڈس ہائی وے کو دورویاں کرنے کیلئے وفاقی حکومت سے فنڈز کا اجراء
11/n
کوہاٹ - بنوں اولڈ روڈ کیلئے وفاقی حکومت سے فنڈز کی فراہمی اور کام کا دوبارہ آغاز
کوہاٹ تا ڈی آئی خان انڈس ہائی وے کو دورویاں کرنے کیلئے وفاقی حکومت سے فنڈز کا اجراء11/n
چشمہ رائٹ بنک کنال(اپ لفٹ) سسٹم کی دوبارہ فزیبلٹی اسٹڈی اور سروے ، منصوبہ شروع کرنے کیلئے عملی اقدامات کا آغاز
چکدرہ - دیر موٹروے کی فیزیبلٹی اسٹڈی اور سروے کی منظوری
12/n
چکدرہ - دیر موٹروے کی فیزیبلٹی اسٹڈی اور سروے کی منظوری12/n
خیبر پاس اکنامک کوریڈور کی منظوری
بونیر ماربل سٹی کی منظوری اور عملی اقدامات کا آغاز
چکدرہ- چترال روڈ کی کورین ایڈ سے منظوری
پیہور ہائیڈرو پاور سٹیشن کی تکمیل اور اغاز
13/n
بونیر ماربل سٹی کی منظوری اور عملی اقدامات کا آغاز
چکدرہ- چترال روڈ کی کورین ایڈ سے منظوری
پیہور ہائیڈرو پاور سٹیشن کی تکمیل اور اغاز13/n
بجلی و پانی کے جاری منصوبوں کی تکمیل اور نئے منصوبوں کا آغاز
خیبر پختونخوا ٹرانسمیشن اینڈ گرڈ کمپنی کا قیام
پشاور رنگ روڈ کو مکمل کرنے کے منصوبہ کی منظوری
14/n
خیبر پختونخوا ٹرانسمیشن اینڈ گرڈ کمپنی کا قیام
پشاور رنگ روڈ کو مکمل کرنے کے منصوبہ کی منظوری14/n
پشاور رواوئل پلان کی منظوری اور عمل درآمد کا آغاز
پشاور نادرن بائی پاس کیلئے وفاقی حکومت سے فنڈز کی منظوری۔
پشاور ماڈل ٹاؤن کا اجراء ، ریگی ماڈل ٹاؤن میں تعمیراتی کام دوبارہ آغاز اور پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا اجراء
15/n
پشاور نادرن بائی پاس کیلئے وفاقی حکومت سے فنڈز کی منظوری۔
پشاور ماڈل ٹاؤن کا اجراء ، ریگی ماڈل ٹاؤن میں تعمیراتی کام دوبارہ آغاز اور پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا اجراء15/n
اور دیگر اہم چھوٹے ، بڑے منصوبے کا آغاز و تکمیل ۔۔۔۔
ان تمام منصوبوں سے خیبر پختونخوا میں معاشی ترقی اور سماجی بہبود و ترقی کا نیا دور شروع ہوگیا ہے۔
عوام کو فلاحی ریاست کے ثمرات حاصل ہورہے ہے۔
16/n
ان تمام منصوبوں سے خیبر پختونخوا میں معاشی ترقی اور سماجی بہبود و ترقی کا نیا دور شروع ہوگیا ہے۔
عوام کو فلاحی ریاست کے ثمرات حاصل ہورہے ہے۔16/n
پشاور تجارتی مرکز بنے گا
زرعی ترقی و بہتر پیداوار ہوگی
سیاحت کی ترقی
روزگار و کاروبار کے مواقع
انڈسٹریل سیکٹر کی ترقی
سفری سہولیات کا آغاز
17/n
زرعی ترقی و بہتر پیداوار ہوگی
سیاحت کی ترقی
روزگار و کاروبار کے مواقع
انڈسٹریل سیکٹر کی ترقی
سفری سہولیات کا آغاز17/n
تجارتی سرگرمیوں میں تیزی ائیگی
برامداد میں اضافہ و عالمی منڈیوں تک رسائی ۔
تعلیمی اداروں کی بہتری
سرمایہ کاری میں اضافہ
انسانی زندگی کو سہل بنانے میں یہ تمام اقدامات کلیدی کردار ادا کرینگے۔
18/18
#ایک_اور_سال_بےمثال
برامداد میں اضافہ و عالمی منڈیوں تک رسائی ۔
تعلیمی اداروں کی بہتری
سرمایہ کاری میں اضافہ انسانی زندگی کو سہل بنانے میں یہ تمام اقدامات کلیدی کردار ادا کرینگے۔
18/18
#ایک_اور_سال_بےمثال
Read on Twitter