تھریڈ: شریف خاندان کے جھوٹ

1999 میں حسن نواز نے BBC کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں جس فلیٹ میں رہتا ہوں وہ کرایہ پر ہے اور کرایہ پاکستان سے آتا ہے۔ فلیٹ کی ملکیت کا پوچھنے پر بولا مجھے کچھ نہیں پتہ اور مجھ سے ایسا نا پوچھیں
2000 میں مر حومہ کلثوم نواز نے TheGuardian کو انٹرویو میں تسلیم کیا کہ فلیٹ شریف خاندان کی ملکیت ہے
2012 میں مریم نواز نے نیشل ٹی وی چینل پر پراپرٹی کی ملکیت سے انکار کیا اور کہا کہ میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں
لیکن 2016 میں حسین نواز نے اپنی بہن مریم نواز کو جھوٹا ثابت کرتے ہوئے انٹرویو میں پراپرٹی ملکیت کی تصدیق کی
You can follow @Hayatikramm.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.