محبت کر کے کسی کو چھوڑنا
ایک گھٹیا ترین عمل ہے محبت کرنا گناہ نہیں ہے ، کیونکہ اگر ایسا ہوتا تو اللہ کبھی نہ کہتا “ جس سے محبت کرتے ہو ، اس سے نکاح بھی کرو “ محبت یا تو ہوتی ہے یا۔ نہیں ہوتی ، درمیان کا کوئی راستہ نہیں اس میں ، اگر محبت کرتے ہو تو اسے نکاح تک پہنچاؤ

کچھ لوگ اپنی محبتوں کا مان رکھ کے اسے حلال تک لے جاتے ہیں اور کچھ کم ظرف لوگ ذرا سی آزمائش پر اپنی محبت کو بیچ راستے میں لاوارث چھوڑ دیتے ہیں ایسے لوگوں کے لیے لوگوں کے لیے محبت حرام ہے _ جب محبت ہوتی ہے نا یہ نہیں کہا جاتا اللہ اگر یہ میرے حق میں بہتر ہے تو یہ مجھے نواز دے “
نہیں!!
بلکہ کہا جاتا ہے “ اللہ اگر وہ میرے حق میں بہتر نہیں بھی ہے تو اسے میرے حق میں بہتر لکھ دے ، مجھے وہی چاہیے پھر ایسی محبت کرنے والوں کو میں نے نمازوں میں روتے ہوئے بھی دیکھا ہےاور ایسی محبتیں ہی سچی محبتیں ہوتی ہیں یہ وقت گزاری کو محبت نہیں کہتے خوش رہیں اور محبتیں پھلائیں

Read on Twitter