#Who_is_ISI
#Kalbhushan #MQM
آج سے ٹھیک 5 سے 6 سال پہلے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات اور بلوچستان میں دہشت گردی میں جب اضافہ ہوا تو پاکستان کی خفیہ ایجینسیوں نے ایم کیو ایم اور بلوچ لیبریشن آرمی میں اپنے لوگ پلانٹ کرنے شروع کئے آخر پتا لگایا جائے کہ ماجرہ کیا ہے 1/8
اس وقت تک کلبھوشن یادیو گرفتار نہیں ہوا تھا اور پاکستان کی ایجینسیوں کو اس کا معلوم تو تھا کہ را کا ایک ماسٹر سپائی حسین مبارک کے نام سے ایران کے راستے سے بلوچستان میں دہشت گردی کرواتا ہے اور اس کا بیس کیمپ ایران ہے لیکن اس کو ڈھیل دی گئی ، 2/8
اور ایسے ظاہر کیا پاکستان کو کچھ معلوم ہی نہیں انہی لمحوں میں وہ دو تین بار پاکستان آیا لیکن اس کو گرفتار نہیں کیا گیا وہیں پاکستانی ایجینسی کے مجاہد بی ایل اے میں شامل ہو گئے اور کراچی میں ایم کیو ایم میں خفیہ ایجینسی کے گمنام شامل ہو گئے 3/8
وہاں سے جو ان کو معلومات ہوئیں وہ یہ تھیں کہ ایم کیو ایم کے ٹارگٹ کلرز ساوتھ افریقہ سے براستہ ہانگ کانگ سے پاکستان آتے اور اپنا کام کرکے ایسے ہی واپس چلے جاتے تو پاکستان کی #ISI نے اپنے دو کمانڈو منتخب کئے جن میں ایک میجر اور دوسرے کیپٹن صاحب تھے ان کو بھارت بھجوایا گیا 4/8
ٹریننگ کے لئیے ایم کیو ایم کا کارندہ بنا کے اور را کا ایجنٹ بنا کہ براستہ ہانگ کانگ ٹو انڈیا ، انہوں نے وہاں 3 مہینے کی ٹریننگ حاصل کی ڈیرہ دھون را کے نیپال والے سرحدی علاقے میں ،
وہیں دوسری جانب کلبھوشن یادیو کو گرفتار کر لیا گیا پاکستان میں جب ہمارے وہ دو مجاہد واپس 5/8
جہاز میں بیٹھ کے ہانگ کانگ کے لئیے روانہ ہوئے تو راستے میں انڈین گورنمنٹ کو پتا چل گیا یہ تو گیم ہو گئی ان کے ساتھ انہوں نے فورآ پائیلٹ کو بولا جہاز واپس موڑو دہلی کی جانب پائیلٹ ہانگ کانگ کا تھا اس نے اپنے کنٹرول روم سے رابطہ کیا تو انہوں نے بولا کہ اگر کوئی خرابی نہیں 6/8
واپس نہیں جانا ہانگ کانگ ہی لینڈ کرو پاکستانی ایجینسی کو پتا چلی صورتحال تو فورا اپنی ایمبیسی کی گاڑی لے کہ ائیرپورٹ پہنچے اور اپنی سیکیورٹی میں ان دونوں محافظوں کو ہانگ کانگ کے ائیرپورٹ سے باحفاظت نکال کے لے آئے اور پاکستان روانہ کردیا گیا، 7/8
پھر آپ لوگوں نے دیکھا کیسے ایم کیو ایم کے وہ لوگ جو را کے لئیے کام کر رہے تھے پکڑ دھکڑ ہوئی اور کلبھوشن بھی اندر اور کراچی سے ایم کیو ایم کی دہشت گردی کا بھی صفایا ہوا اور آج یہ سب انہی گمنام ہیروز کی بدولت ہوا جنہوں نے اپنا کل ہماری اج کے لئیے قربان کیا۔
❤💪
You can follow @Janbaz0072.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.