ہمارا برادر اسلامی ملک سعودیہ ہم سے کیا چاہتا ہے جو اس نے حالیہ اقدامات کرکے پاکستان کو پیغام دیا.
1- ارطغرل ترکی ڈرامہ کو بند کیا جائے.
2- مریم نواز کو ملک سے باہر جانے دیا جائےاور شہباز شریف کے خلاف کیسز کو ختم کیا جائے.
3: ایران، ترکی، قطر، ملائیشیا سے دور ہو جائیں.
1- ارطغرل ترکی ڈرامہ کو بند کیا جائے.
2- مریم نواز کو ملک سے باہر جانے دیا جائےاور شہباز شریف کے خلاف کیسز کو ختم کیا جائے.
3: ایران، ترکی، قطر، ملائیشیا سے دور ہو جائیں.
4- سی پیک کو ختم کر دیں.
5- امریکی غلامی ختم نا کریں.
6- اپنی فوج سعودیہ کی خدمت کیلئے پیش کریں.
7- ایران کے ساتھ گیس کے معاہدے نا کریں.
8-کشمیر میں چونکہ سعودیہ کی انویسٹمنٹ ہے اس پر بات نا کریں.
9- چین کے بلاک سے نکل جائیں.
10- عالمی استعماری قوتوں کے باج گزار رہیں.

قرضوں کے بوجھ تلے دبا کر نواز شریف اور زرداری نے کس زلالت میں قوم کو ڈال دیا ہے کہ اب سعودیوں کی بھی سننا پڑ رہی ہے جو حوثی باغیوں کو جواب نہیں دے سکتے
ان کی اوقات تو یہ ہے کہ شاہ محمود قریشی نے ایک بیان دیا تو کندورے تھامے ادھر ادھر بھاگ دوڑ کر رہے ہیں
ان کی اوقات تو یہ ہے کہ شاہ محمود قریشی نے ایک بیان دیا تو کندورے تھامے ادھر ادھر بھاگ دوڑ کر رہے ہیں
پاکستانیو رزق کا وعدہ اللہ نے کیا ہے مگر اس رزق کی خاطر زلالت آپ نے خود اپنے پر مسلط کی ہے۔۔ 

Read on Twitter